Posts

مشرقی افغانستان کے صوبوں خوست اور کنڑ میں پاکستانی فوج کے فضائی حملے

  حکام نے بتایا کہ ہفتے کے روز مشرقی افغانستان کے صوبوں خوست اور کنڑ میں پاکستانی فوج کے فضائی حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد کم از کم 47 ہو گئی ہے۔ب خوست میں اطلاعات و ثقافت کے ڈائریکٹر شبیر احمد عثمانی نے اتوار کو اے ایف پی کو بتایا، "صوبہ خوست میں ڈیورنڈ لائن کے قریب پاکستانی افواج کے فضائی حملوں میں اکتالیس عام شہری، جن میں خاص طور پر خواتین اور بچے، ہلاک اور 22 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔" افغانستان کے سب سے بڑے نیوز چینل، طلوع نیوز نے بچوں کی لاشوں کی تصاویر دکھائیں جن کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ فضائی حملے میں مارے گئے تھے۔ یہ آرٹیکل الجزیرہ نیوز سے لیا گیا ہے۔

امریکی غلامی مبارک: پاکستانی جیٹ طیاروں کا افغانستان پر حملہ۔ بتیس شہری شہید

امریکی غلامی کو آغاز، شہباز شریف کا افغانستان کو پہلا تحفہ ۔پاکستانی جیٹ طیاروں کا کنٹر اور خوست ہر حملہ ۔ بتیس عام شہری داعئ اجل کو لبیک کہہ گئے ۔ طالبان کا پاکستانی سفیر کو بلا کر احتجاج ۔ مشرف دور کی واپسی جب افغان سفیر ملا عبدالسلام ضعیف کو پکڑ کر امریکہ کے حوالے کیا گیا pic.twitter.com/NLqFAotZ0G — Orya Maqbool Jan (@OryaMaqboolJan) April 16, 2022 v   امارت اسلامی افغانستان حملات ظالمانه پاکستان برخوست و کنر را که علیه مهاجرین انجام شده شدیدا تقبیح می نماید. بر پاکستان صدا می کند که حوصله افغانها را در چنین مسائل نه آزمایند و دیگر چنین اشتباه را تکرار نه کند، ورنه پی امد بدی خواهد داشت. همه ماسائلو باید از طرق سیاسی حل گردد. — Zabihullah (..ذبـــــیح الله م ) (@Zabehulah_M33) April 16, 2022  

امریکہ نے پاکستان سے اڈے مانگ لیے

کیا امریکہ پاکستان میں ڈرون بیس لے رہا ہے؟ امریکہ: جی یماری پاکستان کی ملٹری، انٹیلیجنس اور سفارتی رابطوں میں مثبت بات چیت ہوئی! کیا عمران خان کا قصور یہ تھا کہ اس نے پاکستانیوں کی زندگی کے عوض ڈالر خوری کا منصوبہ “ABSOLUTELY NOT” کہہ کر تباہ کردیا؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور pic.twitter.com/PZrhUTT2X4 — Arshad Sharif (@arsched) April 15, 2022

شیریں مزاری نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے جھوٹ سے پردہ اٹھا دیا

Let me be clear -- I am stating on record PM did not call mly for help on "breaking pol deadlock". The mly sought the mtg thru then Def Minister Khattak & they put forward the 3 proposals of either PM resigning or taking part in VNC or fresh elections! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور — Shireen Mazari (@ShireenMazari1) April 15, 2022 Why wld IK give option of resigning when he had already stated categorically & repeatedly he wld never resign. Makes no sense! Also IK had categorically rejected VNC as foreign regime change conspiracy. So why wld he suggest these options.Absurd! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور — Shireen Mazari (@ShireenMazari1) April 15, 2022

عمران خان کے خلاف سازش کب اور کہاں سے شروع ہوئی۔ جنرل ہارون اسلم کے انکشافات

ایماندار اور با کردار لیفٹیننٹ جنرل ہارون اسلم کا اہم پیغام، اپوزیشن کو کیسے سہولت دی گئی سازش اور مداخلت کیسے ہوئ اور کیا ہوئ جنرل صاحب کی زبانی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور 2/2 pic.twitter.com/DoWNP7WZUl — Malik.Hamza (@MalikHamzaHamee) April 15, 2022

ڈی جی آئی ایس پی آر نے عمران خان کے موقف کی تائید کر دی

یہ تو تصدیق ہوگئی ہے کہ عمران خان جس امریکی خط کا حوالہ دے رہے ہیں، اس خط میں جو کچھ لکھا گیا ہے وہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے مداخلت تو ثابت ہوچکی.... #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور pic.twitter.com/aSBZdykV4Q — Siddique Jan (@SdqJaan) April 14, 2022

ن لیگی کارکنان کا حساس ادارے کے میجر پر تشدد

یہ میجر حارث ہیں جن پر ن لیگ نے تشدد کیا ہے۔ ابھی وفاق میں حکومت بنے صرف دو دن ہوئے ہیں جبکہ پنجاب میں حکومت بننا باقی ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور pic.twitter.com/id6lMxzY74 — Imran Khan (@ImranRiazKhan) April 13, 2022